فهرس الكتاب

الصفحة 6122 من 6346

عقبہ! گھاٹی كو كہتے ہیں یعنی وہ جو پہاڑ میں ہو۔ ''كیا وہ گھاٹی میں داخل نہیں ہوا؟'' مطلب یہ ہے کہ ابھی تک ''نہیں ہوا'' یہ ایك مثال ہے اس محنت و مشقت كی وضاحت كے لیے جو نیكی كے كاموں میں انسان كو شیطان كے وسوسوں اور نفس كے شہوانی تقاضوں كے خلاف كرنی پڑتی ہے۔ جیسے گھاٹی پر چڑھنے كے لیے سخت جدو جہد كی ضرورت ہوتی ہے۔ (فتح القدیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت