فهرس الكتاب

الصفحة 871 من 6346

انسانی شعور کو آگے لے جایا جارہا ہے پہلے تارا۔ اب چاند دیکھا وہ بھی ڈوب گیا تو کہا یہ میرا رب نہیں ہوسکتا، پھر اللہ سے راہنمائی مانگی۔

'' اِیَّاکَ نَعْبُدُوَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ'' ہم آپ کی بندگی کرتے ہیں اور آپ ہی سے مدد مانگتے ہیں آپ ہمیں سیدھا راستہ دکھائیں ابراہیم کے شعور سے سارے انسانوں کو ہدایت دی جارہی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت