فهرس الكتاب

الصفحة 569 من 6346

اگر مسلمانوں کو فتح اور خوشی نصیب ہوتی اور مال غنیمت ہاتھ لگتا تو حسرت سے کہتے کہ اگر ہم بھی ان میں شامل ہوتے تو ہمیں بھی مال غنیمت مل جاتا، اور یہ بات وہ اس انداز سے کرتے جیسے مسلمانوں سے ان کا کوئی تعلق تھا ہی نہیں انھیں محض دنیوی تکلیف اور دنیوی مفادات کا ہی احساس ہوتا ہے۔ اخروی زندگی اور رضائے الٰہی سے ان کو کبھی کوئی غرض نہیں ہوتی اور یہی منافق ہونے اور اللہ اور آخرت پر ایمان نہ رکھنے کی دلیل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت