فهرس الكتاب

الصفحة 2112 من 6346

اللہ کی گرفت کی صورتیں:

اللہ رب العالمین لوگوں کو ڈرا رہا ہے کہ جو تری میں تمھیں ڈبو سکتا تھا، وہ سمندر سے باہر خشکی پر بھی تم پر عذاب نازل کر سکتا ہے۔ اور وہ یہ بھی کر سکتا ہے کہ زمین شق ہو جائے اور وہ تمھیں اس میں ایسے غرق کر دے کہ کسی کو پتا تک نہ چل سکے۔ اور وہ تم پر کنکروں اور سنگریزوں والی تندو تیز آندھی کا طوفان بھیج کر تمھیں ہلاک کر دے جیسے قوم لوط کے ساتھ ہوا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت