فهرس الكتاب

الصفحة 583 من 6346

وہ سچی بات یہ ہے کہ قیامت یقینا آکے رہے گی اس دن سب لوگ منافقین، مشرکین اور مسلمان سب کے سب اللہ کے حضور اکٹھے کرکے لائے جائیں گے، اور ان سب کا پورا پورا محاسبہ کیا جائے گا، نیز سچی بات یہ ہے کہ اسلام دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کرسکتے ہیں کرلیں وہ اسلام کا کچھ بگاڑ سکتے ہیں نہ اللہ کے قانون کو بدل سکتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت