فهرس الكتاب

الصفحة 4607 من 6346

اللہ تعالیٰ تقویٰ عطافرماتا ہے:

یعنی جس کی نیت ہدایت حاصل کرنے کی ہوتی ہے۔ انھیں خدا خود بھی توفیق دیتا ہے۔ اور ہدایت نصیب فرماتا ہے پھر اس پر جم جانے کی ہمت بھی عطا فرماتا ہے۔ اور ان کی ہدایت بڑھاتا رہتا ہے۔

حدیث میں ہے جب بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگ جاتا ہے اگر توبہ نہ کرے تو آہستہ آہستہ سارا دل سیاہ ہو جاتا ہے۔ (ترمذی: ۳۳۳۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت