فهرس الكتاب

الصفحة 4598 من 6346

کافروں کا حال بالکل اس کے برعکس ہے۔ یہ قدم قدم پر ٹھوکریں کھائیں گے۔ ان کے نیک اعمال بھی اکارت جائیں گے۔ حدیث میں آتا ہے کہ: دینار درہم اور کپڑے لتے کا بندہ ٹھوکر کھا گیا وہ برباد ہوا اور ہلاک ہوا۔ اگر وہ بیمار پڑے تو خدا کرے اسے شفا بھی نہ ہو۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت