کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
اس سے مراد وہ نفخۂ صور ہے جس سے سب مردہ انسان اپنی اپنی قبروں سے اُٹھا کھڑے کیے جائیں گے یعنی قیامت کے دن جب اللہ کے حضور پیشی ہو گی اور فیصلہ کے دن مجرموں کو عذاب میں مبتلا کر دیا جائے گا۔