فهرس الكتاب

الصفحة 298 من 6346

پہلی کتابوں میں تورات، انجیل، زبور، صحف آدم، صحف ابراہیم اور صحف موسیٰ شامل ہیں اور قرآن کریم اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ تمام آسمانی کتابیں من جانب اللہ ہیں۔

نزل: اللہ کا طریقہ کار ہے كہ تھوڑا تھوڑا وقت اور حالات کے مطابق کتاب کو نازل کیا گیا ہے۔ رسول اللہ پر حق كے ساتھ پہلی آنے والی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے۔ لیکن آج یہ گزشتہ كتابیں اپنی اصلی صورت میں موجود نہیں لیکن جو چیزیں قرآن میں ثابت ہیں وہ ماننے والی ہیں۔ قرآن ان ساری سچائیوں کی تصدیق کرتا ہے جو پہلے نبیوں پر نازل ہوئیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت