فهرس الكتاب

الصفحة 5884 من 6346

قیامت كی دہشت كا اثر جانوروں پر بھی ہوگا اور یہ سب وحشی جانور انسانوں كی آبادیوں كی طرف نكل آئیں گے اور اپنے بل اور كچھار وغیرہ چھوڑ دیں گے۔ ایسا منظر سیلاب كے دنوں میں بھی دیكھنے میں آتا ہے كہ سیلاب كے پانی میں تیرتے ہوئے لكڑی كے ایك گھٹے پر انسان بھی پناہ لیے بیٹھے ہیں اور سانپ بھی۔ سانپ انسانوں كو كچھ نہیں كہتے اور انسان سانپوں كو كچھ نہیں کہتے بس ہر ایك كو اپنی اپنی پڑی ہوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت