بھول بھلیوں میں ڈال دینا:
یعنی ان مکذبین ہی کی طرح اللہ تعالیٰ کافروں کو بھی گمراہ کرتا ہے، مطلب یہ ہے کہ مسلسل تکذیب اور کفر، یہ ایسی چیزیں ہیں کہ جن سے انسانوں کے دل سیاہ اور زنگ آلود ہو جاتے ہیں ۔اور پھر وہ ہمیشہ کےلیے قبول حق کی توفیق سے محروم ہو جاتے ہیں۔