فهرس الكتاب

الصفحة 4403 من 6346

غافل لوگوں پر شیطان اپنا قابو کر لیتا ہے اور انھیں اللہ کی راہ سے روکتا ہے۔ اور ان کے دل میں یہ خیال جما دیتا ہے کہ ان کی روش بہت اچھی ہے بالکل صحیح دین پر ہیں یا کافر شیطانوں کے بارے میں یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہیں اور ان کی اطاعت کرتے رہتے ہیں۔ (فتح القدیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت