فهرس الكتاب

الصفحة 4130 من 6346

یعنی ایسے متقین نے اگر اپنے دور جاہلیت میں کچھ گناہ کے کام کیے بھی تھے تو اللہ ان کو محو کر دے گا پھر اسلام لانے کے بعد انہوں نے جو اچھے کام کیے تھے ان میں سے جو کام سب سے بہتر ہو گا اسی کی جزا کے مطابق دوسرے عملوں کی جزا دی جائے گی خواہ وہ اس پایہ کے نہ ہوں۔

حدیث میں ہے، عمرہ ان تمام گناہوں کا کفارہ ہے جو ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ کے درمیان سرزر ہوئے ہوں اور حج مبرور کا بدلہ تو جنت ہی ہے۔ (بخاری: ۱۷۷۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت