فهرس الكتاب

الصفحة 6 من 6346

(۱۱) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری تقویٰ اور تونگری کا سوال کرتا ہوں۔ (مسند احمد: ۱/ ۴۱۱ ، ح: ۳۹۰۴)

صراط مستقیم:… اللہ کی ہدایت ہے ، دو دیواریں ہیں۔ جو اللہ کی حدود ہیں، ایک پكارنے والا پکار رہا ہے: اے لوگو! تم سب کے سب اس طرف آجاؤ۔ ان دیواروں کی طرف نہ جانا گمراہ ہوجاؤ گے۔ راستہ ہدایت ہے۔ دیواریں خواہشات ہیں پکارنے والا قرآن اور چلنے والا مومن ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نقشہ زمین پر اس طرح کھینچا ہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت