فهرس الكتاب

الصفحة 4054 من 6346

الیسع اور ذوالكفل کا ذکر:

الیسع حصرت الیاس علیہ السلام کے نائب اور خلیفہ تھے۔ ان کا سلسلہ نسب چوتھی پشت پر جا کر حضرت یوسف علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔ بعد میں آپ کو نبوت بھی عطا ہوئی تھی ۔

ذوالكفل حضرت ایوب علیہ السلام کے بیٹے تھے آپ کا نام بشیر ہے۔ ذوالکفل کے معنی صاحب نصیب ہے۔ آپ الیسع کے خلیفہ تھے بعد میں نبی ہوئے۔ اس مقام پر اللہ تعالیٰ نے بہت سے انبیا کا ذکر کرنے کے بعد فرمایا کہ یہ سب ہی بہترین لوگ تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت