فهرس الكتاب

الصفحة 5342 من 6346

منکرین عنقریب دیكھ لیں گے:

یعنی اے نبی! آپ اور آپ كے مخالف اور منكر ابھی ابھی جان لیں گے كہ دراصل بہكا ہوا اور گمراہ كون تھا۔ جیسا كہ سورئہ قمر (۲۶) میں فرمایا: {سَيَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ} انھیں ابھی كل ہی معلوم ہو جائے گا كہ جھوٹا اور شیخی باز كون تھا۔'' حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں یعنی یہ حقیقت قیامت كے دن كھل جائے گی۔ (تفسیر قرطبی: ۱۸/ ۲۲۹)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت