فهرس الكتاب

الصفحة 288 من 6346

جس نے قرض لیا ہے اگر وہ تنگدست ہے دینے والا بھی مجبور ہو تو پھر زکوٰۃ کی مد میں سے اس کی رقم واپس کی جائے گی۔

قرض میں مہلت کی فضیلت:

آپ نے فرمایا: ''جس شخص کے ذمہ کسی کا قرض ہو اور مقروض ادائیگی میں تاخیرکرے تو قرض خواہ کے لیے ہر دن کے عوض صدقہ ہے۔ (یعنی اس کی رقم کے صدقہ کا ثواب ہر روز ملے گا) ۔ (مسند احمد: ۵/ ۳۶۰، ح: ۲۳۱۱۰۔ ابن ماجہ: ۳۴۱۸)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جو شخص کسی تنگ دست کو مہلت دے یا معاف کردے قیامت کے دن اللہ اسے اپنے سایہ میں جگہ دے گا۔'' (مسلم: ۱۵۶۰)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت