فهرس الكتاب

الصفحة 4884 من 6346

شعرٰی:

اس روشن ستارے کا نام ہے جسے (مرزم الجوزاء) بھی کہتے ہیں۔ یہاں اس ستارے کا نام اس لیے لیا کہ بعض عرب قبائل اس کو پوجا کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے اس عقیدہ باطلہ کی تردید کی اور فرمایا تمھاری قسمتوں کا مالک شعرٰی نہیں بلکہ وہ اللہ ہے جو شعرٰی کا بھی مالک ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت