فهرس الكتاب

الصفحة 4015 من 6346

یعنی اللہ کے خزانوں کے یہ تو مالک نہیں کہ جس کو چاہیں رسالت کے منصب پر فائز کر دیں۔ اور جس سے چاہیں چھین لیں۔ یہ کام صرف اللہ تعالیٰ کا ہے جو ہر ایک کو دے رہا ہے۔ اور جون سی نعمت جسے چاہتا ہے اسے ہی دیتا ہے اس کے کاموں میں کسی کو مداخلت کی ہمت نہیں۔ سورہ نسا (۵۳) میں فرمایا: {اَمْ لَهُمْ نَصِيْبٌ مِّنَ الْمُلْكِ فَاِذًا لَّا يُؤْتُوْنَ النَّاسَ نَقِيْرًا} اگر اللہ کی حکمرانی کا کوئی حصہ ان کے ہاتھ میں ہوتا تو یہ بخیل تو کسی کو ٹکڑا بھی نہ کھانے دیتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت