فهرس الكتاب

الصفحة 5593 من 6346

ولید كے لیے جہنم كی سزا:

میں اسے جہنم كی آگ میں غرق كر دوں گا جو زبردست خوفناك عذاب كی آگ ہے، جو گوشت پوست كو، رگوں، پٹھوں كو كھا جاتی ہے۔ پھر یہ سب نئے بنائے جاتے ہیں، پھر جلائے جاتے ہیں۔ نہ موت آئے نہ راحت والی زندگی ملے۔ انیس انیس فرشتے اس پر مقرر ہیں جو نہ تھكیں نہ رحم كریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت