فهرس الكتاب

الصفحة 3976 من 6346

تم کیسا فیصلہ کرتے ہو:

یعنی عقل تو اس عقیدے کی صحت کو تسلیم نہیں کرتی کہ اللہ کی اولاد ہے اور وہ بھی مونث، چلو کوئی نقلی دلیل ہی دکھا دو۔ کوئی کتاب جو اللہ نے اتاری ہو اس میں اللہ کی اولاد کا اعتراف یا حوالہ ہو؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت