کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
یعنی حقیقت تو وہی كچھ ہے جو تمہیں بتا دی گئی ہے۔ اب یہ بات ہر شخص كی پسند، ارادہ اور اختیار پر منحصر ہے كہ وہ ہدایت كی طرف آگے بڑھتا ہے یا گمراہی كی دلدلوں میں ہی پھنسا رہنا چاہتا ہے۔