یعنی بڑائی اور تکبر کرنے والا دوزخی ہے۔ گویا تکبر اور کبریائی ایسی صفت ہے جو صرف اللہ کو ہی سزا وار ہے۔ ایک مومن کبھی متکبر نہیں ہو سکتا۔ تکبر اور ایمان ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ جو کسی ایک مومن کے دل میں میں جمع نہیں ہو سکتے۔
الحمد للہ سورہ الجاثیہ کی تفسیر مکمل ہوئی۔