فهرس الكتاب

الصفحة 4787 من 6346

مسطور کے معنی ہیں مکتوب اور لکھی ہوئی چیز۔ اس کا مصداق مختلف بیان کیے گئے ہیں قرآن مجید، لوح محفوظ، تمام کتب منزلہ یا وہ انسانی اعمال نامے جو فرشتے لکھتے ہیں۔

رق کا لغوی مفہوم:

وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا ہے۔ مثلاً درختوں کے پتے، جھلی، پتلا چمڑا اور کاغذ اور کتب سماویہ عموماً جھلی یا پتلے چمڑے پر لکھی جاتی تھیں۔ تاکہ خراب نہ ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت