فهرس الكتاب

الصفحة 6187 من 6346

پروردگار كی طرف راغب ہوں:

یعنی جب آپ نماز سے، اسلام لانے والوں كی تعلیم و تربیت سے اور گھریلو مشاغل سے فراغت حاصل كر لو تو پھر دلی توجہ سے ہمارے سامنے عاجزی میں لگ جاؤ۔ اپنی نیت خالص كر كے، پوری رغبت كے ساتھ ہماری جناب كی طرف متوجہ ہو جاؤ۔

ارشاد نبوی ہے کہ جب نماز كھڑی كی جائے اور شام كا كھانا سامنے موجود ہو تو پہلے كھانے سے فراغت حاصل كر لو۔ (بخاری: ۶۷۱، مسلم: ۶۰)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت