فهرس الكتاب

الصفحة 2296 من 6346

سیدہ مریم علیہا السلام نے فرشتہ کی ہدایت کے مطابق ان کی کڑوی کسیلی باتوں میں سے کسی کا جواب نہ دیا۔ بلکہ اس نومولود بچے کی طرف اشارہ کر دیا کہ یہ خود جواب دے گا۔ اس بات پر لوگ اور زیادہ برہم ہوئے اور کہنے لگے ایک تو خود مجرم ہو دوسرے ہمارے مذاق اُڑاتی ہو۔ یہ بچہ جو ابھی پیدا ہوا ہے۔ بھلا ان باتوں کا کیا جواب دے سکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت