فهرس الكتاب

الصفحة 682 من 6346

دو طرح کے اعمال دو طرح کا اجر:

اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے دو طرح کے اعمال کا ذکر فرمایا۔ اعمال: (۱) ایمان۔ (۲) عمل صالح۔ اجر: (۱) مغفرت کا وعدہ۔ (۲) اجر عظیم کا وعدہ۔ جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا ان کی بھی مغفرت ہوجائے گی اور اجر عظیم تو صرف ان لوگوں کو ملے گا جو ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ بھی بجالاتے ہونگے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت