فهرس الكتاب

الصفحة 5951 من 6346

یعنی جنت کی تمام نعمتوں سے مزے اُڑائیں گے۔ شہنشاہوں کی طرح اونچی سندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔ ان کے پُر رونق چہرے ہی یہ بتا رہے ہوں گے کہ وہ جنت کی نعمتوں میں بڑی خوشحالی سے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ان کی نگاہیں بڑی تیز ہوں گی وہ وہاں بیٹھے بیٹھے ہی دوسرے اہل جنت کے اعمال دیکھ لیا کریں گے۔ اسی طرح اگر انھیں دنیا کا کوئی ساتھی یاد آئے گا جو دوزخ میں پڑا ہو گا۔ وہ اس کے حالات سے باخبر ہونا چاہیں گے تو اس کا بھی نظارہ کر سکیں گے۔ (تیسیر القرآن)

یعنی سب سے آخر کی چیزیں اس طرح۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت