فهرس الكتاب

الصفحة 5130 من 6346

تعارف:

ابوداؤد وغیرہ میں مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے پہلے ان سورتوں کو پڑھتے تھے جن کا شروع سبح یا یسبح سے ہے، اور فرماتے تھے کہ ان میں ایک آیت ہے جو ہزار آیتوں سے افضل ہے۔ (ابوداود: ۵۰۵۷، ترمذی: ۲۹۲۱)

جن آیت کی اس حدیث میں فضیلت بیان ہوئی ہے غالباً وہ آیت وَھُوَ الْاَوَّلُ وَالْآٰخِرُ ہے۔ واللہ اعلم (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت