فهرس الكتاب

الصفحة 5380 من 6346

نگاہیں جھكی ہوں گی:

یعنی آج كے دن ان لوگوں كی آنكھیں اوپر نہ اٹھیں گی اور ذلیل و پست ہو جائیں گی كیونكہ دنیا میں بڑے سركش اور کِبر والے تھے۔ صحت و سلامتی كی حالت میں دنیا میں جب انھیں سجدے كے لیے بلایا جاتا تھا تو رك جاتے تھے، جس كی سزا انھیں آج یہ ملی كہ سجدہ كرنا چاہتے ہیں لیكن نہیں كر سكتے۔ اللہ تعالیٰ كی تجلی دیكھ كر مومن سب سجدے میں گر پڑیں گے، لیكن كافر ومنافق سجدہ نہ كر سكیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت