فهرس الكتاب

الصفحة 925 من 6346

اللہ تعالیٰ کا یہ اصول نہیں کہ وہ کسی بستی کے لوگوں کو ان کے گناہوں کے انجام سے خبردار کیے بغیر انھیں اس دنیا میں تباہ کر ڈالے۔ اللہ تعالیٰ نے جن و انسانوں کی طرف رسول اور کتابیں بھیج کر حجت پوری کردی جیسا کہ قرآن میں فرمایا۔ ''یعنی کوئی بستی ایسی نہیں جہاں کوئی ڈرانیوالا نہ بھیجا ہو۔'' اور یہ ڈرانے والے جنوں اور انسانوں کے لیے ہوتے تھے پھر جس جس نے ان انبیاء کی دعوت پر لبیک کہا اور عمال صالحہ بجالائے تو ہر ایک کو اسکے اعمال کے مطابق درجات عطا ہونگے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت