فهرس الكتاب

الصفحة 6070 من 6346

كائنات پر غور و تدبر كی دعوت:

اللہ تعالیٰ نے عرب كے بدو اور خانہ بدوشوں كو سب سے پہلے اونٹ كی طرف توجہ دلائی ہے كہ كس عجیب و غریب تركیب وہیئت كا ہے۔ اتنا مضبوط اور قوی ہونے كے باوجود وہ تمہارے لیے نرم اور تابع ہے کہ تم اس پر جتنا بوجھ لاد دو انكار نہیں كرے گا۔ اس كا گوشت تمہارے كھانے كے، اس كا دودھ تمہارے پینے كے اور اس كی اون گرمی حاصل كرنے كے كام آتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت