فهرس الكتاب

الصفحة 810 من 6346

اللہ تعالیٰ کا عذاب بڑا ہولناک ہوگا اور جس شخص کو اس دن عذاب سے بچا لیا جائے گا تو یہ اللہ کی رحمت سے ہوگا۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: {فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ} (آل عمران: ۱۸۵) جو آگ سے دور اور جنت میں داخل کردیا گیا وہ کامیاب ہوگیا۔ اس لیے کہ کامیابی خسارے سے بچ جانے اور نفع حاصل کرلینے کا نام ہے اور جنت سے بڑھ کر نفع کیا ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت