فهرس الكتاب

الصفحة 4150 من 6346

یعنی توبہ اور نیک عمل کی طرف سبقت کریں عظمت والے قرآن کریم کی تابعداری کریں اور امر کو اچھی سے اچھی شکل میں بجا لائیں نواہی سے پوری طرح اجتناب کریں۔ جس بات میں شک ہوا اسے بھی چھوڑ دیں۔ اس سے پہلے کہ اچانک عذاب آ جائے اور یہ بے خبری میں ہی ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت