فهرس الكتاب

الصفحة 975 من 6346

اللہ تعالیٰ نے اسکی خواہش کے مطابق اسکو مہلت عطا فرمادی، جو اسکی حکمت، مشیت اور ارادے کے مطابق تھی جس کا پورا علم اللہ ہی کو ہے۔ ایک حکمت یہ نظر آتی ہے کہ اس طرح وہ اپنے بندوں کی آزمائش کرسکے گا کہ کون رحمٰن کا بندہ ہے اور کون شیطان کا پجاری۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت