فهرس الكتاب

الصفحة 3553 من 6346

حضرت فضیل بن عیاض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، واللہ ان کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے ہوں گے، آگ کے شعلے انہیں اوپر نیچے لے جا رہے ہوں گے۔ فرشتے انھیں سزائیں دے رہے ہوں گے اور جھڑک کر فرماتے ہوں گے کہ اس جہنم کے عذاب کا لطف اٹھاؤ جسے تم جھوٹا جانتے تھے ۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت