فهرس الكتاب

الصفحة 1332 من 6346

بہانے تراشنے والے بدوی منافقین:

مدینے کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو اعراب یا بدوی (دیہاتی) کہا جاتا تھا ان میں بھی منافقین جیسا عنصر موجود تھا۔ یہ لوگ جہاد سے پہلے تو بلند بانگ دعوے کرتے تھے مگر وقت آنے پر اپنے عہد سے پھر گئے اور مدینہ کے منافقوں کی طرح بہانے تراش کر جہاد سے رخصت مانگنے لگے اور ان میں کچھ لوگ ایسے تھے جنھوں نے آکر عذر پیش کرنے کی بھی ضرورت نہیں سمجھی اور بیٹھے رہے، ان سب کے لیے دردناک عذاب کی وعید ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت