فهرس الكتاب

الصفحة 4927 من 6346

پھر انھوں نے جس آدمی کو اونٹنی کو قتل کرنے پر آمادہ کیا تھا اس کو پکارا۔ اس کا نام قدار بن سالف تھا۔ یہ ان کا ایک کڑیل اور مضبوط نوجوان تھا مگر اخلاقی لحاظ سے سب سے زیادہ بدکردار اور بد بخت انسان تھا۔ اس نے اونٹنی کے پاؤں کی رگوں کو کاٹ ڈالا۔ اونٹنی نے ایک چیخ ماری اور دوڑ کر اسی پہاڑ میں غائب ہو گئی جس سے نکلی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت