فهرس الكتاب

الصفحة 5231 من 6346

دلائل و براہین كے لحاظ سے تو یہ غلبہ ہر وقت حاصل ہے، تاہم جب مسلمانوں نے دین پر عمل كیا تو انھیں دنیوی غلبہ بھی حاصل ہوا، اور اب بھی مسلمان اگر اپنے دین پر عامل بن جائیں تو ان كا غلبہ یقینی ہے۔ اس لیے كہ اللہ كا وعدہ ہے كہ حزب اللہ ہی غالب وفاتح ہو گا شرط یہی ہے كہ مسلمان حزب اللہ بن جائیں۔ سورئہ ہود (۳۳۱) كی تفسیر بھی دیكھ لی جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت