فهرس الكتاب

الصفحة 5128 من 6346

یہ سب کچھ یقینا حق ہے۔ یعنی جس طرح موت ایک اٹل حقیقت ہے اور تم اس حقیقت کو غیر حقیقت بنانے پر قادر نہیں ہو سکتے، اسی طرح مقربین، اصحاب الیمین، اور اصحاب الشمال کا بتایا ہوا انجام بھی ایک ٹھوس حقیقت ہے اگر تم اسے جھٹلاتے بھی ہو تو بھی اس طرح نہ وہ ٹل سکتی ہے نہ بدل سکتی ہے۔ لہٰذا خوامخواہ شبہات پیدا کر کے اپنے آپ کو دھوکا نہ دو بلکہ آنے والے وقت کی تیاری کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت