فهرس الكتاب

الصفحة 5902 من 6346

آپ كا جبرائیل كو دیكھنا:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل كو دو مرتبہ ان كی اصلی حالت میں دیكھا ہے۔ جن میں سے ایك كا یہاں ذكر ہے یہ ابتدائے نبوت كا واقعہ ہے۔ اس وقت جبرائیل اسلام كے چھ سو پر تھے، جنہوں نے آسمان كے كناروں كو بھر دیا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت