کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
یعنی دائیں جانب یا دائیں ہاتھ والے، یہ ان لوگوں كا لقب ہے جن كو جنت كا پروا نہ ملنے والا ہوگا۔ یعنی وہ اپنے گناہوں كے اسیر نہیں ہوں گے۔ بلكہ اپنے نیك اعمال كی وجہ سے آزاد ہوں گے۔