کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
یتیم كو حقیر جان كر ڈانٹ ڈپٹ نہ كر بلكہ اس كے ساتھ احسان كر اور اپنی یتیمی كو نہ بھول۔ قتادہ فرماتے ہیں یتیم كے لیے ایسا ہو جانا چاہیے جیسے سگا باپ اپنی اولاد پر مہربان ہوتا ہے۔ (تفسیر طبری: ۲۵/۱۰۰)