کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
جو اپنے آپ كو نفسانی خواہشوں سے بچاتے رہے۔ اللہ سے ڈرتے رہے، محتاط اور ذمہ دارانہ زندگی گزارنے والے ایسے ہی لوگ جنت كے حق دار قرار پائیں گے اور انہیں ہمیشہ ہمیشہ كے لیے جنت میں داخل كیا جائے گا۔