فهرس الكتاب

الصفحة 4874 من 6346

انسان کے لیے وہی کچھ ہے:

جس کی اس نے کوشش کی ہو۔ یعنی دنیا میں اس نے اچھا یا برا عمل جو بھی کیا ہو۔ چھپ کر یا اعلانیہ کیا، قیامت والے دن سامنے آ جائے گا اور اس پر اسے پوری جزا دی جائے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت