فهرس الكتاب

الصفحة 87 من 6346

یہودی ذاتی مصلحت کی وجہ سے دین میں تحریف کرتے تھے تورات میں جو آیت موافق ان كے موافق نہ ہوئی اُسے کاٹ دیتے اور اس کی جگہ اپنی م رضی سے جیسی چاہتے آیت لکھ دیتے تھے، پھر عام لوگوں سے اسے یوں بیان کرتے کہ یہ سب کچھ اللہ کی طرف سے آیا ہے اور ایسے فتوے دیکر دنیاوی مال و دولت حاصل کرتے تھے ۔ ان لوگوں نے غلط عقائد کو دین کا حصہ بنادیا تھا اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو قرآن پاک کی لفظی اور معنوی تحریف سے محفوظ فرمایا اور قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ اللہ کے پاس ہے ۔ لیکن کچھ لوگ غلط عقائد پھیلادیتے ہیں جس سے اُمت میں بگاڑ پیدا ہورہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت