فهرس الكتاب

الصفحة 47 من 6346

جو اللہ کی آیات کو جھٹلائیں گے، اللہ کے احکامات کو نہ مانیں گے، اللہ کی نشانیوں کا انکار کریں گے، وہ ہمیشہ ہمیشہ آگ میں رہیں گے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

{وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا} (آل عمران: ۱۰۳)

''اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور جدا جدا نہ ہو جاؤ ۔''

انسان کی اہمیت:

(۱) زمین میں اختیارات دیے (۲) آزادی دی (۳) زمین میں پوشیدہ خزانوں کا کھوج لگانے اور اُسے مسخر کرنے کا اختیار دیا۔ (۴) کائنات کو مسخر کرنے کے لیے قوت طاقت اور علم دیا، تاکہ شر و فساد ختم کرکے بھلائی کو پروان چڑھائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت