فهرس الكتاب

الصفحة 798 من 6346

یہاں اس آیت سے مراد قرآن کی کوئی آیت بھی ہوسکتی ہے کوئی معجزہ اور کوئی واضح دلیل بھی یعنی جو کافر انکار کرنے کا ہی تہیہ کر بیٹھے ہیں ان کے لیے نہ کوئی دلیل ہوتی ہے نہ معجزہ نہ پندو نصیحت۔

نشانی سے اعراض کرنا: اللہ تعالیٰ نشانیاں بھیجتے ہیں اور انسان منہ موڑتا ہے کیوں؟ انسان اپنی مرضی کی زندگی جینا چاہتا ہے آزاد رہنا چاہتا ہے اپنی مرضی کے عقیدے پر قائم رہناچاہتا ہے ۔ وہ چاہتا ہے کوئی پوچھنے والا نہ ہو کوئی جزا سزا دینے والا نہ ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت