فهرس الكتاب

الصفحة 5674 من 6346

یہ اس نیك سلوك كا نہ تو ان سے كوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شكریہ۔ بلكہ اپنے مال سے گویا اعلان كر دیتے ہیں ہم تمہیں صرف اللہ كی راہ میں دیتے ہیں اس میں ہماری ہی بہتری ہے كہ اس سے رضائے رب اور مرضی مولا ہمیں حاصل ہو جائے۔ ہم ثواب واجر كے مستحق ہو جائیں۔

حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں خدا كی قسم! یہ بات وہ لوگ منہ سے نہیں نكالتے یہ دلی ارادہ ہوتا ہے، جس كا علم خدا كو ہے تو خدا نے اسے ظاہر فرما دیا كہ اور لوگوں كو رغبت كا باعث بنے۔ (تفسیر طبری: ۲۴/ ۹۸)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت