فهرس الكتاب

الصفحة 4155 من 6346

مشرکین کے چہرے سیاہ ہو جائیں گے:

قیامت کے دن دو طرح کےلوگ ہوں گے کالے منہ والے اور نورانی چہرے والے، اللہ کے شریک ٹھہرانے والوں، اور اس کی اولاد مقرر کرنے والوں کے ان کے جھوٹ اور بہتان کی وجہ سے چہرے کالے ہوں گے۔ یہ جہنم میں جھونک دئیے جائیں گے جہاں بڑی ذلت کے ساتھ سخت اور بد ترین سزائیں بھگتیں گے۔ تکبر کرنے والے جہنم کے جیل خانے میں بند کر دئیے جائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت